اردو

urdu

ETV Bharat / state

طیارہ حادثے میں میرٹھ کے پائلٹ کی موت پر علاقے میں ماتم - Indian Air force

بھارتی فضائیہ کا مگ 21 لڑاکو طیارہ جمعرات کی رات کو پنجاب کے شہر موگا میں گر کر تباہ ہوگیا۔ جس میں میرٹھ کے گنگا نگر کے رہنے والے فائر فائٹر پائلٹ ابھینو چودھری کی موت ہوگئی۔

Up_mrt_03 _ meerut ka shaheed _ avb_10007
The area mourns the death of Lal of Meerut in a plane crash

By

Published : May 22, 2021, 10:35 AM IST

بھارتی فضائیہ کا مگ 21 لڑاکو طیارہ جمعرات کی رات کو پنجاب کے شہر موگا میں گرکر تباہ ہوگیا۔ جس میں میرٹھ کے گنگا نگر کے رہنے والے فائر فائٹر پائلٹ ابھینو چودھری کی موت ہوگئی۔ وہ ضلع باغپت کے پوسار گاؤں سے تعلق رکھتے تھے۔ گزشتہ کافی وقت سے یہ لوگ میرٹھ کے گنگا نگر میں رہ رہے تھے۔

فائل فوٹو

جیسے ہی ان کی موت کی خبر میرٹھ پہنچی علاقے میں غم کا ماحول پیدا ہوگیا۔

25 دسمبر 2019 کو ان کیدھوم دھام سے شادی ہوئی تھی۔ ابھینو چودھری نے فضائیہ میں پائلٹ ہونے کے باوجود محض ایک روپیہ جہیز لیکر شادی کی تھی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details