اسے عوامی پذیرائی بھی حاصل ہو رہی ہے۔ عاپ اقلیتی سیل کے ضلعی صدر دلدار انصاری نے جلپورہ میں مہم کو تحریک دیتے ہوئے سینکڑوں لوگوں کو پارٹی سے جوڑا اور نئے ممبروں کو دہلی ماڈل کی تفصیلات بتائیں۔
گوتم بدھ نگر: عاپ اقلیتی سیل بھی متحرک
عام آدمی پارٹی کی یوپی جوڑومہم کے تحت پارٹی کے گوتم بدھ نگر ضلع کا اقلیتی سیل کافی سرگرم ہے۔
عاپ اقلیتی سیل بھی متحرک
ضلعی جنرل سکریٹری اور پارٹی کے ترجمان سنجیو نگم نے بتایا کہ اقلیتی سیل کے ضلعی صدر دلدار انصاری اور انچارج جیور ممبرشپ مہم کی نگرانی میں اور اسمبلی اسپیکر مکیش پردھان اقلیتی سیل کے جیور کے صدر رئیس ٹھاکر نے دنکور میں ممبرشپ مہم کو آگے بڑھایا اور سینکڑوں لوگوں نے پارٹی رکنیت اختیار کی۔