اردو

urdu

ETV Bharat / state

بی جے پی کے نئے صدر کا انتخاب - bjp

ریاست اترپردیش کے وزیرمواصلات سوتنتر دیو سنگھ کو ریاست کا نیا صدر منتخب کیا گیا ہے۔

تصویر بشکریہ ٹوئٹر

By

Published : Jul 16, 2019, 5:47 PM IST

بھارتی جنتا پارٹی کے قومی وزیرداخلہ صدر امت شاہ کی قیادت میں سوتنتر دیو سنگھ کو اُتر پردیش بجے پی پارٹی کا ریاستی صدر منتخب کیا گیا ہے۔

بی جے پی کا جاری کردہ پریس بیانہ

اس سے قبل یو بی جے پی کے ریاستی صدر مہیندر ناتھ پانڈے کو مرکزی حکومت میں وزیر بننے کے بعد انہوں نے ریاست صدر کے عہدے سے استعفیٰ دیا۔

سوتنتر دیو سنگھ ریاست میں موجود کُرمی طبقہ کے رہنما مانے جاتے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details