ریاست اترپردیش کے ضلع میرٹھ کے راجکیه گرلز انٹر کالج میں چبوترہ کی تعمیر میں طالبات سے کام لینے کا ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سکول انتظامیہ پر نکتہ چینی کی جا رہی ہے۔
طالبات سے کام کرانے کا ویڈیو وائرل اب کالج انتظامیہ وائرل ویڈیو کی وضاحت میں طالبات کی رضاکارانہ خدمات بتاکر خود کو بے قصور ثابت کرنے میں لگی ہے۔
میرٹھ کے راجکیه گرلز انٹر کالج میں چبوترا تعمیر در اصل کالج کے پڑوس کے ہی کسی شخص کے ذریعہ وائرل کیے گئے اس ویڈیو کے سامنے آنے کے بعد اب جہاں سکول کی پرنسپل اپنی صفائی پیش کرتے ہوئے اسے چبوترہ تعمیر میں طالبات کی رضاکارانہ خدمات بتارہی ہیں۔
طالبات سے مزدوری کرانے کا ویڈیو وائرل وہیں اس ویڈیو کے سامنے آنے کے بعد اب ذمہ دار افسران معاملے کی جانچ کرکے کارروائی کرنے کی یقین دہانی کرا رہے ہیں۔
میرٹھ کے راجکیه گرلز انٹر کالج میں چبوترا تعمیر واضح رہے کہ میرٹھ کی مسلم اکثریت والے علاقے میں واقع راجکیہ گرلز انٹر کالج میں مقامی طالبات کثیر تعداد میں تعلیم حاصل کرتی ہیں۔
اس ویڈیو کے سامنے آنے کے بعد اب ذمہ دار افسران معاملے کی جانچ کرکے کارروائی کرنے کی یقین دہانی کرا رہے ہیں