ریاست اترپردیش کے شہر رامپور میں کھیل کی تربیت حاصل کرنے والے بچوں سے زبردستی فیس لی جارہی ہے۔
طلبہ سے زبردستی فیس کی وصولی - student
رام پور میں بونپوری اسٹیڈیم کے اہلکاروں کی جانب سے زبردستی طلبہ کو فیس کی ادائیگی پر مجبور کیا جارہا ہے۔
رام پور: طلبہ سے زبردستی فیس کی وصولی
جب ایک بچے کی جانب سے اس کی مزاحمت کی گئی تو اس آفسر نے بچے پر حملہ بھی کردیا ہے، متاثرہ بچوں نے اس کی شکایت کلکٹریٹ دفتر میں کرنے کے لیے جب پہنچے تو ای ٹی وی بھارت کے نمائندے سے اس بچوں نے بات چیت کی۔