وزیر صحت نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایمبولینس جی پی ایس سسٹم سے لیس ہیں۔
وزیر صحت نے 12 ایمبولینس کو ہری جھنڈی دکھائی
اترپردیش کے وزیر صحت نے میرٹھ کے سرکٹ ہاؤس سے 12 ایمبیولینس کو ہری جھنڈی دکھاکر روانہ کیا۔
وزیرصحت نےبارہ ایمبولینس کو ہری جھنڈی دکھائی
انہوں نے مزید کہا کہ ایمبولینس کے قوانین میں ترمیم کی گئی ہے، پہلے ایمبیولینس صرف سرکاری ہسپتال میں مریضوں کو داخل کرا سکتا تھا لیکن اب اگر کوئی بھی حادثہ ہوتاہے تو قریب کے ہسپتال میں داخل کیا جائے گا۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ محکمہ صحت ریاست کے تمام میڈیکل شعبہ کو ڈیجیٹلائز کر رہی ہے جس کا راست طقور پر فائدہ یہ ہوگا کہ خون عطیہ کرنے والے کسی بھی ریاست یا کسی بھی ضلع میں خون حاصل کر سکتے ہیں۔