اردو

urdu

ETV Bharat / state

آل انڈیا شیعہ پرسنل لا بورڈ کی خواتین کنوینر سے خاص بات چیت

آل انڈیا شیعہ پرسنل لا بورڈ کی خواتین کنوینر اور اسلامی اسکالر محترمہ اعلے تہا نے ای ٹی وی بھارت کے نمائندے شاہنواز اختر سے خاص بات چیت کی۔

آل انڈیا شیعہ پرسنل لا بورڈ کی خواتین کنوینر سے خاص بات چیت
آل انڈیا شیعہ پرسنل لا بورڈ کی خواتین کنوینر سے خاص بات چیت

By

Published : Feb 15, 2020, 11:52 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 11:58 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مرادآباد میں اسلامی اسکالر محترمہ اعلے تہا نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کے دوران کہا کہ ہماری اولین ترجیح خواتین کے مسائل کو حل کرنا ہے۔

آل انڈیا شیعہ پرسنل لا بورڈ کی خواتین کنوینر سے خاص بات چیت

شہریت ترمیمی قانون پر انہوں نے کہا کہ سی اے اے کے خلاف ملک بھر میں احتجاج کیے جا رہے ہیں، ہمارے ملک کے آئین میں سب کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ آئین کے دائرے میں رہ کر اپنی مانگ کے لیے احتجاج کر سکتا ہے۔

آل انڈیا شیعہ پرسنل لا بورڈ کی خواتین کنوینر سے خاص بات چیت

یہ حکومت سی اے اے اور این آر سی نافذ کر عوام سے شہریت کے کاغذات مانگنے کی بات کر رہی یہ سب غلط ہے، اس کے خلاف اگر لوگ سڑکوں پر ہیں تو یہ صحیح ہے، جہاں پر ہمارے باپ دادا کی جڑیں ہیں جہاں ہمارے آباؤ اجداد دفن ہے اس ملک میں رہ رہے لوگوں سے کاغذات مانگے جا رہے۔ شہریت ثابت کرنے کے لیے کہا جا رہا ہے، یہ پوری طرح سے غلط ہے اور بھارتیوں کے ساتھ ناانصافی ہے۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 11:58 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details