اردو

urdu

ETV Bharat / state

شیعہ عالم دین سے خاص بات چیت - Special interview

عیدالضحیٰ یعنی بقرعید یا عیدقرباں کے مبارک موقع پر ای ٹی وی بھارت نے شیعہ عالم دین مولانا شکیل احمد سے خاص بات چیت کی ہے۔

عیدالضحیٰ یعنی بقرعید یا عیدقرباں کے مبارک موقع پر ای ٹی وی بھارت نے شیعہ عالم دین مولانا شکیل احمد سے خاص بات چیت کی ہے
عیدالضحیٰ یعنی بقرعید یا عیدقرباں کے مبارک موقع پر ای ٹی وی بھارت نے شیعہ عالم دین مولانا شکیل احمد سے خاص بات چیت کی ہے

By

Published : Jul 31, 2020, 6:26 PM IST

ریاست اترپردیش کے شہر مرادآباد سمیت پورے ملک میں کل یکم اگست اور چاند کی 10 ذی الحجہ کو پورے ملک میں عید الاضحٰی منائی جائے گی، اس خاص موقع پر ای ٹی وی کے نمائندے نے شیعہ عالم دین مولانا شکیل احمد جعفری صاحب سے عید الاضحٰی کے مطابق خاص بات چیت کی ہے۔

شیعہ عالم دین سے خاص بات چیت

عیدالاضحٰی کیوں منائی جاتی ہے اس بات کا جواب دیتے ہوئے مولانا جناب شکیل احمد جعفری نے بتایا کہ اللہ کے اولوالعزم پیغمبر جناب ابراہیم علیہ السلام کو بیٹے اللہ کی راہ میں ذبح کرنے کا ذبح کرنے کا حکم دیکر اللہ نے ابراہیم علیہ السلام کا امتحان لے رہا تھا۔

عیدالضحیٰ یعنی بقرعید یا عیدقرباں کے مبارک موقع پر ای ٹی وی بھارت نے شیعہ عالم دین مولانا شکیل احمد سے خاص بات چیت کی ہے

جب ابراہیم علیہ السلام اپنے بیٹے کو اپنی آنکھوں پر پٹی باندھ کر ذبح کرنے لگے تو اللہ نے بیٹے کو ہٹاکر بیٹے کی جگہ دنبہ رکھ دیا اور دنبہ ذبح ہو گیا۔

مولانا نے کہا کہ عوام عیدالاضحٰی کے موقع پر سرکار کی جانب سے جاری رہنما ہدایات کا خاص خیال رکھیں

آگے بتاتے ہوئے مولانا نے کہا کہ عوام عیدالاضحٰی کے موقع پر سرکار کی جانب سے جاری رہنما ہدایات کا خاص خیال رکھیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details