اردو

urdu

ETV Bharat / state

ڈاکٹر آشوتوش اگروال سے خاص بات چیت

ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کرتے ہوئے آشوتوش اگروال نے بتایا کہ بچے جب زیادہ موبائل کا استعمال کرتے ہیں تو ایسے میں بچوں کے آنکھ کی روشنی کمزور ہوجاتی ہے۔

ڈاکٹر آشوتوش اگروال سے خاص بات چیت
ڈاکٹر آشوتوش اگروال سے خاص بات چیت

By

Published : Jul 8, 2020, 10:57 PM IST

ریاست اترپردیش کے شہر مرادآباد میں ڈاکٹر آشوتوش اگروال نے ای ٹی وی بھارت سے خاص بات چیت کی ہے جس میں انہوں نے آنکھوں کی روشنی پر بات چیت کی ہے۔

ڈاکٹر آشوتوش اگروال سے خاص بات چیت

انہوں نے کہا کہ جس طرح سے بچے لگاتار موبائل استعمال کرتے ہیں اور موبائل پر ویڈیو گیم کھیلتے ہیں، اسی کے ساتھ ہیں اب سکولز نے بھی بچوں کو موبائل پر آن لائن تعلیم دینا شروع کردیا ہے، جس کے پیش نظر اب بچوں کی آنکھوں پر چشمہ لگنے کے کیس پچھلے مہینوں کے مطابق اب زیادہ بڑھنے لگے ہیں۔

ڈاکٹر آشوتوش اگروال آنکھوں کی روشنی پر بات چیت کی ہے
مرادآباد میں ڈاکٹر آشوتوش اگروال نے ای ٹی وی بھارت سے خاص بات چیت کی ہے

ڈاکٹر آشوتوش اگروال نے آگے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کی بچوں کو آن لائن پڑھائی کراتے وقت موبائل کا استعمال کم کریں لیپ ٹاپ یا ڈ یکس ٹاپ کا استعمال کریں، اور سکرین سے ایک فٹ کی دوری بنائے رکھیں، اور بچے کو زیادہ وقت تک ہاتھوں میں موبائل نہ دیں کیوں کہ مسلس موبائل چلانے سے بچوں کی آنکھوں پر چشمہ لگنے کے کیس زیادہ بڑھے ہیں، تاہم آنکھوں کو درست رکھنے کے لیے وقت پر ڈاکٹر سے چیکپ کراتے رہے۔

ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کرتے ہوئے آشوتوش اگروال نے بتایا کی بچے جب زیادہ موبائل کا استعمال کرتے ہیں تو ایسے میں بچوں کے آنکھ کی روشنی کمزور ہوجاتی ہے

ABOUT THE AUTHOR

...view details