اردو

urdu

ETV Bharat / state

مینکا گاندھی اور سونو سنگھ میں بحث و تکرار - سونو سنگھ

اترپردیش کے سلطان پور پارلیمانی حلقے سے بی جے پی کی امیدوار مینکا گاندھی اور عظیم اتحاد کے امیدوار سونو سنگھ کے درمیان معمولی سی بحث و تکرار ہوئی۔

sultanpur

By

Published : May 12, 2019, 1:12 PM IST

مرکزی وزیر نے سنگھ کے حامیوں کے ذریعے ووٹرز کو دھمکانے کا الزام عائد کیا۔

مینکا گاندھی اور سونو سنگھ میں بحث و تکرار

ویڈیو میں ٹویوٹا فورچیونر کار کی ایک طرف مینکا گاندھی اور دوسری طرف سونو سنگھ نظر آ رہے ہیں۔

گاندھی ویڈیو میں اپنے سیاسی حریف کو انتباہ دے رہی ہیں کہ ان کی 'دبنگئی' نہیں چلے گی جبکہ سنگھ یہ کہتے ہوئے سنائی دے رہے ہیں کہ انہوں نے کچھ بھی غلط نہیں کیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details