انہوں نے کہا کہ 'یہ سچ ہے کہ 'چوکیدار چور ہے'۔ 1947 سے پہلے ہم نے آزادی کے لیے برطانوی حکمرانوں سے جنگ کی اور اب ہمیں اپنے ملک میں بدعنوان لوگوں کے خلاف لڑنا ہے۔'
سدھو نے کہا: چوکیدار چور ہے! - chowkidar chor hai
کانگریس کے رہنما نوجوت سنگھ سدھو نے وزیراعظم نریندر مودی پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ'چوکیدار چور ہے۔'
sidhu
سدھو نے کہا کہ'وزیراعظم سکیورٹی فورسز کے نام پر ووٹ مانگ رہے ہیں۔'
واضح رہے کہ الیکشن کمیشن نے گذشتہ روز سدھو کو مبینہ طور پر وزیراعظم نریندر مودی پر ذاتی حملے کرنے پر نوٹس جاری کیا ہے۔