ایڈیشنل ڈسٹرکٹ جج رام کشور شکلا نے دونوں فریقین کے دلائل سننے کے بعد گذشتہ 13 جنوری کو اپنا فیصلہ محفوظ کرلیا تھا۔ انہوں نے آج مجرم کو 20 سال اور دس ہزار روپے جرمانہ ادا کرنے کی سزا سنائی ہے۔
جنسی زیادتی کے مجرم کو 20 سال قید کی سزا - ایڈیشنل ڈسٹرکٹ جج رام کشور شکلا
ریاست اترپردیش کے ضلع مہوبہ کی ایک عدالت نے جنسی زیادتی کے ملزم کو قصوروار قرار دیتے ہوئے 20 سال کی قید اور 10 ہزار روپے جرمانہ کی سزا سنائی ہے۔
جنسی زیادتی کے مجرم کو 20 سال قید کی سزا
پراسیکیوشن کے مطابق 25 جنوری 2018 کو ببلو نامی شخص نے گاؤں کے ہی ایک لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کیا تھا۔
Last Updated : Feb 17, 2020, 11:59 PM IST