اردو

urdu

ETV Bharat / state

نوئیڈا: کنٹینمینٹ زون میں یومیہ کی بنیاد پر سینٹائزیشن کا کام - کنٹینمینٹ زون

ڈی ایم سہاس ایل وائی کی قیادت میں ضلعی افسران کی جانب سے وسیع پیمانے پر کووڈ۔19 کی روک تھام کے لئے کارروائی کو یقینی بنایا جارہا ہے۔

تھانہ، بینکوں اور ہیلتھ سینٹر کا سینٹا ئیزیشن
تھانہ، بینکوں اور ہیلتھ سینٹر کا سینٹا ئیزیشن

By

Published : Jul 3, 2020, 8:12 PM IST

اسی سلسلے میں کنٹینمینٹ زون میں یومیہ کی بنیاد پر سینٹائزیشن کا کام کیا جارہا ہے۔ اسی ترتیب میں دنکور تھانے میں آج مسلسل پانچویں دن سیناٹائیزیشن کیا گیا۔

دیکھیں ویڈیو

اس کے علاوہ دیگر عوامی مقامات جیسے بینکوں، بنیادی صحت مراکز( پی ایچ سی) وغیرہ میں بھی سینٹائیزیشن کا کام جاری ہے۔

ساتھ ہی کنٹینمنٹ زون میں لوگوں سے کرونا وائرس کے انفیکشن کو روکنے کے لئے دی گئی ہدایات پر عمل کرنے کی اپیل کی جارہی ہے۔

کنٹینمنٹ زون میں اشیائے ضروریہ کی فراہمی کے لئے ہوم ڈیلیوری کا بھی انتظام کیا گیا ہے۔ ایگزیکٹو آفیسر نگر پنچایت د نکور سیما راگھو اور ان کی ٹیم اس میں بھر مدد کر رہی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details