اردو

urdu

ETV Bharat / state

میرٹھ: آل انڈیا لائر یونین کی جانب سے سیمینار کا اہتمام

ہاتھرس جیسے واقعات سماج کی لاپروائی ہے یا سسٹم کی ناکامی جو خواتین کے حقوق کی پامالی کا سبب بن رہے ہیں ، ایسے میں ان سوالوں کے جواب تلاش کرکے حل نکالنا ضروری ہے ، اسی مقصد کے تحت میرٹھ میں آل انڈیا لائرز یونین کی جانب سے ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں بچیوں اور خاص کر لڑکیوں پر ہونے والے ظلم و ستم كو روکا جا سکے۔

میرٹھ:  آل انڈیا لائر یونین کی جانب سے سیمینار کا اہتمام
میرٹھ: آل انڈیا لائر یونین کی جانب سے سیمینار کا اہتمام

By

Published : Oct 19, 2020, 2:28 PM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع میرٹھ میں ہاتھرس جیسے واقعات كو روکنے كو لیکر آل اانڈیا لائر یونین کی جانب سے منعقد اس سیمینار میں باتھرس جیسے واقعات کے علاوہ اور دوسری جگہ پر بھی لڑکیون کے ساتھ جنسی زیادتی جیسے معاملوں کو لیکر منعقدہ اس سیمینار میں وکلاء نے اپنے تاثرات پیش کئے۔

میرٹھ: آل انڈیا لائر یونین کی جانب سے سیمینار کا اہتمام

وہیں وكلاء نے اس بات پر بھی غور و فکر کیا کہ سسٹم کو بہتر بنانے کے ساتھ ہی اخلاقی اقدار کی مضبوطی کے لیے تربیت پر زور دینے کی بھی ضرورت ہے۔

میرٹھ: آل انڈیا لائر یونین کی جانب سے سیمینار کا اہتمام

یہ بھی پڑھیں: 'مرکزی اور ریاستی حکومت خواتین کو با اختیار بنانے کے لئے پرعزم'

ہاتھرس جنسی زیادتی کیس کے پس منظر میں سیمینار کے انعقاد کا مقصد بھی یہی ہے کہ خواتین پر بڑھتے جرائم کی وجوہات کا حل کس طرح نکالا جائے۔

یقینی طور پر اس طرح کے سیمینار سے عوام میں خواتین كو کمزور سمجھنے والی سوچ كو بھی دور کیا جا سکے گا اور ان كو کمزور سمجھنے نے والی غلطی كو بھی دور کیا جا سکے گا۔'

ABOUT THE AUTHOR

...view details