اردو

urdu

ETV Bharat / state

'جنگ آزادی میں بھگت سنگھ کا اہم کردار'

بارہ بنکی کے ضلع بار اسوسی ایشن کے آڈیٹوریم میں بھگت سنگھ کی برسی کے موقع پر سیمینار کا اہتمام کیا گیا

بھگت سنگھ کی یوم شہادت کے موقع پر سیمینار کا اہتمام

By

Published : Mar 23, 2019, 11:12 PM IST

بھگت سنگھ کی یوم شہادت کے موقع پر منعقد اس سیمنار میں مقرررین نے اپنے خطاب میں لوگوں سے بھگت سنگھ کی طرح زندگی گزارنے کی اپیل کی، مقررین نے آج کے دور میں کس طرح بھگت سنگھ کے خیالات سماج کے لئے مفید ہیں اس پر بھی تفصیل سے روشنی ڈالی۔

بھگت سنگھ کی یوم شہادت کے موقع پر سیمینار کا اہتمام


خیال رہے کہ برصغیر ہندوپاک کی جنگ آزادی میں بھگت سنگھ نے اہم کردار اداکیا تھا، وہ طبقات سے پاک برابری کی سطح پر قائم ایک معاشرے کی تشکیل کرنا چاہتے تھے۔


بھگت سنگھ سنہ 1907 میں پیدا ہوئے تھے، جبکہ 23 مارچ 1931 میں اس دارا فانی سے کوچ کرگئے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details