کانگریس پارٹی سے لوک سبھا امیدوار سنجے کپور نے آج رامپور لوک سبھا حلقے سے اپنا پرچہ داخل کیا۔
الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشن کے مطابق رامپور میں پرچہ نامزدگی داخل کرنے کی تاریخ 30 مارچ طے کی گئی تھی لیکن آج کانگریس کے امیدوار سنجے کپور سب سے پہلے پرچہ داخل کیا۔
واضح رہے کہسنجے کپور دو بار رامپور کی تحصیل بلاسپور سے رکن اسمبلی رہ چکے ہیں۔