اردو

urdu

ETV Bharat / state

صفائی ورکرز نے ڈی ایم مرادآباد کو میمورنڈم دیا - صفائی ورکرز کے مسائل

صفائی ورکر نے کم سے کم15000روپیے تنخواہ کا مطالبہ کیا۔

صفائی ورکرز نے ڈی ایم مرادآباد کو میمورنڈم دیا
صفائی ورکرز نے ڈی ایم مرادآباد کو میمورنڈم دیا

By

Published : Sep 14, 2020, 8:27 PM IST

والمیکی سماج ادھیکاری کرمچاری سنگھ ادارے نے پیر کےروز مرادآباد ڈی ایم راکیش کمار سنگھ کو ایک میمورنڈم دیکر مطالبہ کیا کہ نگر نگم مرادآباد میں کام کر رہے صفائی ملازموں کی پریشانیوں کو جلد حل کیا جائے۔

صفائی ورکرز نے ڈی ایم مرادآباد کو میمورنڈم دیا

انھوں نے کہا کہ آؤٹ سورسنگ صفائی ملازموں کو ہفتے میں ایک بار بھی چھٹی نہیں دی جاتی لہٰذا سبھی ورکرز کو ہفتہ میں ایک دن چھٹی دی جائے ۔کم سے کم صفائی کرم چاری کو 15000روپیہ تنخواہ دی جائے۔

اور مزید یہ کہ صفائی ورکرز کی تنخواہ کی تاریخ ایک دن مقرر کی جائے اور ان کا پی ایف نہ کاٹا جائے۔

یہ بھی پڑھیں:بدایوں:غیر قانونی اسلحہ فیکٹری کا پردہ فاش

ABOUT THE AUTHOR

...view details