اعظم خان کے نام کا اعلان ہونے سے رام پور پارلیمانی حلقے میں خوشی کی لہر ہے۔ لوگ مبارک باد دینے کے لیے اعظم خان کی قیام گاہ پر پہنچ رہے ہیں۔
لوک سبھا انتخابات کے لیے اعظم خان کے نام کا اعلان
ریاست اترپردیش کے پارلیمانی حلقے رام پور سے ایس پی۔ بی ایس پی اتحاد کی جانب سے سماج وادی پارٹی کے سینیئر رہنما انتخابات میں حصہ لیں گے۔
a
واضح رہے کہ اعظم خان سماج وادی پارٹی کے ایک ممتاز رہنما ہیں۔ وہ اپنی تقریروں اور بیانات کی وجہ سے اکثر سرخیوں میں رہتے ہیں۔