اردو

urdu

ETV Bharat / state

بدحال پارک درست - مجاہد آزادی

ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی میں تعمیر شدہ مجاہد آزادی اودھ شرن ورما عرف للا جی پارک کی ذمہ داری لے کر روٹری کلب نے تجدید کردی ہے۔

روٹری کلب نے بدحال پارک کیا درست

By

Published : Aug 19, 2019, 7:18 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 1:36 PM IST

ایس پی دفتر اور ڈیم ایم دفتر کے سامنے واقع ہونے کے باوجود اس پارک کی حالت بدحال تھی۔لیکن اب اس کی نگرانی روٹری کلب کرے گا اور اس میں ہر قسم کی ترقیاتی کام کو انجام دے گا۔

روٹری کلب نے بدحال پارک کیا درست

مجاہدہ آزادی کے نام پر پارک ہونے کے باوجود کوئی توجہ نہیں تھی. پارک کی بدحالی دیکھ کر روٹری کلب نے پارک کی ذمہ داری لے لی۔
روٹری کلب اب دوسری پارکوں کی بھی ذمہ داری لےکر آباد کرے گا۔

Last Updated : Sep 27, 2019, 1:36 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details