ریاست میں ہر روز تقریباً 1400 روڈ ایکسیڈنٹ ہوتے ہیں، جس میں سینکڑوں کی تعداد میں لوگوں کی جان جاتی ہے۔ اگر تھوڑی سی سمجھداری دکھائی جائے، تو اسے باآسانی سے روکا جا سکتا ہے۔
ڈاکٹر وکرم سنگھ سیکریٹری اسٹیٹ ٹرانسپورٹ اتھارٹی بطور مہمان خصوصی تھے، انہوں نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کے دوران کہا کہ روڈ اکسیڈنٹ سے بچنے کے لئے لوگوں میں بیداری کا ہونا ضروری ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہمیں ان خطروں کے لیے بیدار ہونے کی ضرورت ہے، جن سے سے عام طور پر زیادہ روڈ ایکسیڈنٹ ہوتے ہیں۔