اطلاع کے مطابق 'دونوں موٹر سائیکل سوار کی موقع پر ہی موت ہو گئی ۔
پولیس ترجمان کے مطابق 'دہلی۔سہارنپور نیشنل ہائی وے پر راشٹرا وندنا چوک کے نزدیک ہفتہ کی دیر رات ایک تیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل سوار ایک لڑکی اور نوجوان کو کچل دیا جس سے دونوں کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔
اطلاع ملتے ہی جائے وقوع پر پہنچی پولیس نے دونوں کی لاشیں پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دی ہیں۔