ریاست اتر پردیش کےبجنور ضلع کے تھانہ منڈاولی کے این ایچ 74 یوپی اتراکھنڈ کی لکڑن ندی کے پل کا اچانک کچھ حصہ ٹوٹ گیا ۔ٹوٹے پل کے مرمت کا کام شروع ہو گیا ہے۔
بجنور میں ندی کا پل ٹوٹنے سے یوپی اتراکھنڈ کے راستے بند - یوپی اتراکھنڈ کی گاڑیوں پر روک
بجنور میں اوور لوڈ گاڑیوں کی وجہ سے ندی کے پل کا کچھ حصہ اچانک ٹوٹ گیا ہے جس کی وجہ سے پولیس نے یوپی اتراکھنڈ کی گاڑیوں پر روک لگا دی ہے ۔
بجنور میں ندی کا پل ٹوٹنے سے یوپی اتراکھنڈ کے راستے بند
پولیس نے یوپی اتراکھنڈ کے آنے والی گاڑیوں پر روک لگا دی ہے دوسری طرف ڈائی ورژن کر کے گاڑیوں کو نکالا جارہا ہے مقامی لوگوں کے مطابق اوور لوڈ گاڑیوں کی وجہ سے ندی کا پل ٹوٹا ہے-