ماہ رمضان کا چاند نظر آتے ہی ایک دوسرے کو رمضان کی مبارکباد دینے کا سلسلہ شروع ہوگیا اور فرزندان توحید کی بڑی مسجدوں میں پہنچ کر نماز تراویح ادا کی۔
مساجد میں فرزندان توحید کی تعداد میں اضافہ
رمضان المبارک کا چاند نظر آتے ہی تمام مساجد میں نمازیوں کی تعداد دیکھی گئی اور فرزندان توحید نے نماز تراویح ادا کی۔
مساجد میں فرزندان توحید کی تعداد میں اضافہ
آج ملک بھر میں پہلا روزہ جس کے باعث بازاروں میں چہل پہل اور رونقیں بڑھ گئی ہیں۔