اردو

urdu

ETV Bharat / state

سنبھل جمعہ کے بعد جلوس نہیں نکالا گیا

ریاست اترپردیش کے ضلع سمبھل میں شہریت ترمیمی قانون کو لیکر ہوئے ہنگامے اور تشدد کے بعد ہرکت میں آئے افسروں نے کوتوالی صدر سہن میں ایک امن کمیٹی کی میٹنگ کا انعقاد کر ضلع میں امن و قائم بنائے رکھنے کی اپیل کی۔

سمبھل: جمعہ کے بعد جلوس نہیں نکالا گیا
سمبھل: جمعہ کے بعد جلوس نہیں نکالا گیا

By

Published : Dec 28, 2019, 9:52 AM IST

واضح رہے کہ شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ہوئے مظاہرے میں کئی روڈویز بس اور بہت سی حکومت کی ملکیت کو نقصان پہنچا تھا جس کے بعد سے سمبھل حکمران نے کمر کستے ہوئے احتجاجیوں کی نشاندہی کرتے ہوئے انکے فوٹو شائع کردیے گئے ہیں اور ان پر 12لاکھ کی وصولی کے سمن جاری کیے۔

صدر کوتوالی میں ہوئے امن کمیٹی کی میٹنگ کے دوران پولیس کپتان یمنا پرشاد نے کہ 'ضلع میں کوئی فساد نہ ہو اس لیے یہاں مقامی پولیس کو اب بھی تعینات کیا گیا ہے۔

سمبھل: جمعہ کے بعد جلوس نہیں نکالا گیا

میٹنگ میں موجود کلکٹر اویناش چندر نے بھی شہر کے امام اور دیگر عالموں سے گزارش کی تھی کہ جمع کے نماز کے بعد شہر میں امن و قائم بنائے رکھے۔

اس موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کلکٹر نے جانکاری دیتے ہوئے بتایا دو دن تک ہوے احتجاج میں نشاندہی کے بعد دو درظن سے زاید افراد کو نوٹس جاری کرتےہوئے ان پر 12لاخ سے زاید کا وصولی نوٹس دیا گیا ہے

ABOUT THE AUTHOR

...view details