اردو

urdu

ETV Bharat / state

کورونا وائرس: جھانسی جیل میں بند قیدی رہا ہوں گے - کورونا وائرس

کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے اترپردیش کے ضلع جھانسی جیل میں بند قیدیوں کو نجی بانڈ پر رہا کیا جائے گا۔

prisoners released on bail in in view of coronavirus in jhansi uttar pradesh
جھانسی جیل میں بند قیدی رہا ہوں گے

By

Published : Mar 30, 2020, 10:20 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع جهانسی ڈویژن کے کمشنر سبھاش چندر شرما نے بتایا کہ جهانسی شہر اور اس کے آس پاس کے دوسرے شہروں کے قیدیوں کو بھی ذاتی مچلکے کے ساتھ پیرول پر رہا کیا جائے گا اور انہیں جیل سے ان کے گھر منتقل کیا جائے گا۔

جھانسی جیل میں بند قیدی رہا ہوں گے

معلومات کے مطابق وہ تمام قیدی جو 7 برس سے کم قید کی سزا کاٹ رہے ہیں، جھانسی شہر اور ساتھ ہی قریب کے دوسرے شہروں سے ہیں انہیں رہا کیا جائے گا۔

ضلعی انتظامیہ اور پولیس انتظامیہ نے جیل انتظامیہ کو جیل پہنچنے کے بعد قیدیوں کی رہائی کے حوالے سے ہدایات بھی دیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details