اردو

urdu

ETV Bharat / state

راشن سے متعلق محکمہ سپلائی افسران کی منادی - اسکیم سوبیدھا پورٹیبلٹی

ریاست اترپردیش کے ضلع گوتم بودھ نگر میں محکمہ سپلائی کے افسران راشن پورٹیبلٹی اسکیم کے لیے تشہیرکررہے ہیں۔

محکمہ سپلائی افسران کی منادی سے تشہیر و ترویج

By

Published : Aug 17, 2019, 1:59 AM IST

Updated : Sep 27, 2019, 6:13 AM IST

اتر پردیش حکومت نے قومی فوڈ سیکورٹی ایکٹ اسکیم کے تحت شہری علاقوں میں اب مستحقین کو کسی بھی راشن دکان سے راشن حاصل کرنے کی سہولیات فراہم کرائی ہے۔

اس سہولت کی مدد سے راشن کارڈ ہولڈر اپنی ضرورت کے حساب سے پورا راشن ایک بار میں حاصل کرسکتا ہے۔

محکمہ سپلائی افسران کی منادی سے تشہیر و ترویج


واضح رہے کہ راشن پورٹیبلٹی اسکیم میں ادھار کارڈ سے لنک ہونا ضروری ہے، جس کے تحت خاندان کے ایک فرد کے آدھار کارڈ سے راشن کارڈ کا لنک ہونا ضروری ہے۔

ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ بی این سنگھ کی ہدایت پر ضلع سپلائی افسر اور ان کے معاونین منادی کے ذریعے تشہیر کر رہے ہیں، تاکہ لوگ اپنے حقوق سے محروم نہ رہ سکیں ۔

Last Updated : Sep 27, 2019, 6:13 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details