اردو

urdu

ETV Bharat / state

معروف شخصیات نے حق رائے دہی کا استعمال کیا

عام انتخابات کے پانچویں مرحلے کے تحت جاری پولنگ میں مختلف شعبہ حیات سے وابستہ معروف شخصیات نے حصہ لیا اور حق رائے دہی کا استعمال کیا۔

By

Published : May 6, 2019, 4:14 PM IST

fifth phase polling

مرکزی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے گومتی نگر کے وپل کھنڈ میں واقع پولنگ اسٹیشن پر پہنچ کر ووٹ دیا۔

بی ایس پی کی سربراہ مایاوتی نے لکھنؤ کے سٹی مانٹیسری انٹر کالج پہنچ کر حق رائے دہی کا استعمال کیا۔

بالی وڈ اداکار اشوتوش رانا نے گاڈروارا میں پولنگ بوتھ نمبر 105 پر پہنچ کر ووٹ دیا۔

معروف شخصیات نے حق رائے دہی کا استعمال کیا

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہیندر سنگھ دھونی نے رانچی میں جواہر ودیا مندر پولنگ بوتھ پر پہنچ کر حق رائے دہی کا استعمال کیا۔

مرکزی وزیر اور ہزاری باغ سے بی جے پی کے امیدوار جینت سنہا نے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔

چیف الیکشن افسر ٹی ایل وینکٹیشور لو نے اہلیہ کے ساتھ گومتی نگر کے پولنگ سینٹر پر پہنچ کر ووٹ دیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details