ریاست اترپردیش کے شہر کانپور میں بی جے پی کی معطل شدہ قومی ترجمان نوپور شرما کی جانب سے سان رسالت مآبﷺ کی شان میں گستاخانہ جملہ اور دہلی بی جے پی کے میڈیا انچارج نونین جندال کی جانب سے متنازعہ ٹوئیٹ کے خلاف مسلمانوں نے نماز جمعہ کے بعد احتجاج کیاتھا، دوران احتجاج دو فریقوں کے درمیان سنگ باری بھی ہوئی، اور متعدد افراد کو اس معاملہ میں گرفتار کیا گیا ہے۔
Police Patrol in View of Law and Order Situation in Muzaffarnagar