اردو

urdu

ETV Bharat / state

قتل کے معاملے میں دو افراد گرفتار

ریاست اترپردیش کے مرادآباد شہر میں پولیس نے ایک قتل کیس کا انکشاف کرکے دو قاتلوں کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔

By

Published : Jun 3, 2019, 9:38 AM IST

قتل کے معاملے میں دو افراد گرفتار

واضح رہے کہ 21 مئی کومرادآباد پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ ایک لاوارث شخص کی لاش جھاڑیوں میں پڑی ہے۔ پولیس نے اس معاملے میں کیس درج کرکے تحقیقات شروع کر دی تھی۔دو روز بعد ہلاک شدہ افراد کی شناخت مستقیم کے طور پر کی گئی تھی۔

قتل کے معاملے میں دو افراد گرفتار

دو روز قبل پولیس نے پتا لگایا کہ مرادآباد سے تعلق رکھنے والے نعیم اور آکاش چودھری نے گاڑی لوٹنے کے ارادے سے مستقیم کا قتل کر دیا تھا۔

مرادآباد ایس پی نے معاملے کا خلاصہ کر کے دونوں ملزمان کو جیل بھیج دیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details