اردو

urdu

By

Published : Dec 15, 2022, 8:58 PM IST

ETV Bharat / state

Arrested for sexual assault جسنی زیادتی کے الزام میں پولیس نے پرمود نامی شخص کو گرفتار کیا

جنسی زیادتی کے ملزم کی شناخت بہار کے سہرسہ کے پرمود داس کے طور پر کی گئی ہے۔ اس کے قبضے سے ایک پستول اور کارتوس برآمد ہوئے ہیں۔اس کے علاوہ پولیس اس کے دیگر معاملات کی جانچ کر رہی ہے۔ Man who raped 4-year-old child held after shootout with Noida police

گرفتار
گرفتار

ریاست اترپردیش کے شہر نوئیڈا کے فیز 2 کو توالی پولیس نے چار سالہ لڑکی سے جنسی زیادتی کے الزام میں مفرور ملزم پرمود کو گرفتار کیا ہے۔بتایاجارہا ہے کہ سیکٹر 83 میں واقع میٹرو اسٹیشن کے قریب پولیس اور ملزم کے درمیان ہوئے تصادم میں ملزم پر مود زخمی ہوگیا۔جس کے بعد پولیس نے اسے ضلع اسپتال میں داخل کیا۔

ملزم کی شناخت بہار کے سہرسہ کے پرمود داس کے طور پر کی گئی ہے۔ اس کے قبضے سے ایک پستول اور کارتوس برآمد ہوئے ہیں۔اس کے علاوہ پولیس اس کے دیگر معاملات کی جانچ کر رہی ہے۔


واضح رہے کہ نوئیڈا کے فیز ٹو پولیس اسٹیشن میں ملزم کے خلاف پوکسو ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ اس معاملے کو سنجیدگی سے لیا اور ملزم پرمود داس کو گرفتار کر لیا ۔

مزید پڑھیں:آگرہ سے فرار انعامی بدمعاش پولیس تصادم کے بعد نوئیڈا میں گرفتار

ABOUT THE AUTHOR

...view details