اردو

urdu

ETV Bharat / state

ایودھیا مسجد پر منور رانا کے بیان کی مذمت

مشہور شاعر منور رانا نے وزیراعظم نریندر مودی کو خط لکھ کر ایودھیا میں مسجد کی جگہ ہسپتال تعمیر کرنے اور اس ہسپتال کا نام رام کے والد راجا دشرتھ کے نام پر رکھنے گذارش کی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس جگہ پر مسجد نہیں بن سکتی۔

Poet Munawwar Rana writes letter to Prime Minister Modi
ایودھیا مسجد پر منور رانا کے بیان کی مذمت

By

Published : Aug 11, 2020, 10:29 PM IST

منور رانا کے موقف پر اعتراض کرتے ہوئے مرادآباد کے مشہور شاعر کشش وارثی نے کہا کہ منور رانا سیاست کر رہے ہیں۔

ایودھیا مسجد پر منور رانا کے بیان کی مذمت

انہوں نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے منور رانا کے موقف کی شدید مخالفت کی اور کہا کہ اس مقام پر تعلیمی ادارہ قائم کیا جانا چاہئے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details