اردو

urdu

ETV Bharat / state

مرکزی وزیرکی شدید نکتہ چینی - پی ایل پنیا بارہ بنکی نیوز

ریاست اترپردیش کے شہر بارہ بنکی میں کانگریس پارٹی کے قومی ترجمان پی ایل پنیا نے مرکزی وزیر سنتوش گنگوار کی شدید نکتہ چینی کی۔

مرکزی وزیرکی شدید نکتہ چینی

By

Published : Sep 15, 2019, 3:06 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 5:11 PM IST

ریاست اترپردیش کے شہر بارہ بنکی میں کانگریس پارٹی کے قومی ترجمان پی ایل پنیا نے مرکزی وزیر سنتوش گنگوار کی شدید نکتہ چینی کی۔

مرکزی وزیرکی شدید نکتہ چینی


مرکزی وزیر سنتوش گنگوار کے بیان کی کانگریس نے شدید مذمت کی ہے۔

کانگریس پارٹی سے رکن پارلیمان اور پارٹی کے قومی ترجمان پی ایل پنیا گنگوار کے بیان پر ردعمل میں کہا ہے کہ انہیں کوئی معلومات نہیں اور وہ چیزوں کو چھپا رہے ہیں. یہ افسوسناک ہے۔

بارہ بنکی میں نامہ نگاروں سے گفتگو کرتے ہوئے ای ٹی وی بھارت سے کہا کہ ایک طرف حکومت میں 100 دن پورے ہونے پر جشن منایا جا رہا ہے، دوسری جانب حکومت کے اپنے ڈاٹا یہ بتا رہے ہیں کہ روزگار میں کافی گراوٹ آئی ہے، لیکن وزیر سنتوش کمار سب کچھ جانتے ہوئے حقیقت چھپا رہے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ ایک افسوسناک صورت حال ہے،

بریلی میں گذشتہ روز مرکزی وزیر نے کہا ہے کہ ملک میں روزگار کی کمی نہیں ہوئی ہے بلکہ باصلاحیت امیدواروں کی کمی ہو گئی ہے۔

Last Updated : Sep 30, 2019, 5:11 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details