اردو

urdu

ETV Bharat / state

'عوام کو سکیورٹی کی زیادہ ضرورت'

اُتر پردیش کی ریاستی صدر آنندی بین اپنی وی آئی پی سکیورٹی فورسز سے 50 اہلکار کم کریں گی۔

'عوام کو سیکورٹی کی زیادہ ضرورت'

By

Published : Aug 17, 2019, 11:01 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 8:18 AM IST


آنندی بین پٹیل کا ماننا ہے کہ تمام سکیورٹی فورسز کے جوانوں کو عوام کی خدمت کرنی چاہیے، کیونکہ عوام کو سکیورٹی کی زیادہ ضرورت ہے۔

ریاستی صدر کے اس قدم کی ہر طرف تعریف ہو رہی ہے۔ اُن کے اس پہل سے وی آئی پی کلچر کو ختم کرنے میں مدد ملے گی۔

اطلاعات کے مطابق ان اہلکاروں کو اب اسٹیٹ گورنمنٹ کو واپس بھیج دیا جائےگا، تاکہ انہیں عوام کی خدمت میں پیش کیا جائے۔

Last Updated : Sep 27, 2019, 8:18 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details