اردو

urdu

ETV Bharat / state

بارہ بنکی ریلوے اسٹیشن پر مسافر پریشان - گرمی

بارہ بنکی سمیت پورے اترپردیش میں شدید گرمی کے سبب لوگوں کا برا حال ہے۔

barabanki

By

Published : Jun 12, 2019, 12:05 AM IST

گرمی کی شدت کی وجہ سے پیاس زیادہ لگتی ہے اور لوگ زیادہ سے زیادہ پانی پیتے ہیں لیکن بارہ بنکی ریلوے اسٹیشن پر پانی کے بہتر انتظامات نہیں ہونےکی وجہ سے مسافر پریشان ہیں اور وہ گرم اور آلودہ پانی پینے کے لیے مجبور ہیں۔

بارہ بنکی ریلوے اسٹیشن پر مسافر پریشان

ریلوے کے دعوے کے مطابق ہر ریلوے اسٹیشن پر ایک ٹھنڈے پانی کا اسٹال ہے لیکن زمینی حقیقت کچھ اور ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details