اتر پردیش میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ اترپردیش میں ریکارڈ 6,846 نئے معاملے سامنے آئے ہیں، وہیں 68 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔
اتر پردیش میں کورونا مثبت مریضوں کی تعداد 3 لاکھ 5 ہزار 978 ہیں۔
لکھنؤ میں 38,334، کانپور نگر میں 19,681، پریاگ راج میں 13,811، گورکھپور میں 12,500، وارانسی میں 10,543، غازی آباد میں 10,524، نوئیڈا میں 10,007، مراد آباد میں 6,576، علی گڑھ میں 6,097، میرٹھ میں 6,174، سہارنپور میں 5,639، بارہ بنکی میں 4,941، جونپور میں 4,286، رام پور میں 4,221 اورآگرہ میں 3,935 ہیں۔
اتر پردیش: کورونا مریضوں کی تعداد 3 لاکھ سے تجاوز - وہیں 68 لوگوں کی موت
اتر پردیش میں کورونا وائرس کے بڑھتے قدم کے سبب ریاست میں 3 لاکھ 5 ہزار 978 افراد مثبت پائے گئے ہیں جبکہ 4,349 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔
اتر پردیش: کورونا مریضوں کی تعداد 3 لاکھ سے تجاوز
اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں کورونا متاثرین کی موت ہوئی ہے۔
ایکٹیو کیسز 67,955 ہیں،لکھنؤ میں 9,529، کانپور میں 4,643، پریاگ راج میں 3,723، وارانسی میں 2,063، بریلی میں 1,906 ہیں۔
اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں ایکٹیو کیسز ہیں۔