چارجنگ میں لگے موبائل استعمال کرنے سے ایک ہلاک
ریاست اترپردیش کے ضلع آگرہ میں فتح آباد علاقے میں چارجنگ کے دوران موبائل فون استعمال کرنے کی وجہ سے ایک طالب علم ہلاک اور ایک شدید طور پر زخمی ہوگیا۔
چارجنگ میں لگے موبائل استعمال کرنے سے ایک کی موت
یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب دونوں طلبہ موبائل کو چارجنگ پر لگاکر گانے سن رہے تھے۔
جارچنگ پر لگا موبائل فون کی بیٹری اچانک سے پھٹ پڑی۔جس سے طالب علم کشور کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔