اردو

urdu

ETV Bharat / state

محرم کی رسم ادائیگی کے لیے تلواروں کی تقسیم - تلوار

ایک طرف جہاں اسلام کا پہلا مہینہ محرم شروع ہوچکا ہے تو وہیں اب اجمیر شریف میں جمعہ کی نماز ادا کرنے کیلئے ملک بھر سے ایک لاکھ سے زیادہ زیرین اجمیرشریف پہنچے جہاں درگاہ کی شاہجہانی مسجد میں جمعہ کی نماز ادا کی اور ملک بھر میں امن و امان کی دعا مانگی گئی۔

محرم کی رسم ادائیگی کے لیے تلواروں کی تقسیم

By

Published : Sep 7, 2019, 11:59 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 8:24 PM IST

ریاست راجستھان کے اجمیر شریف میں محرم کی رسومات کا آغاز ہو چکا ہے۔ محرم کی نو اور دس تاریخ کو درگاہ علاقے میں چمچماتی ننگی تلواروں سے رسم ادا کروانے کے لیے ضلع انتظامیہ نے سو تلواریں اور ایک توپ کا انتظام کیا ہے۔

محرم کی رسم ادائیگی کے لیے تلواروں کی تقسیم

نو محرم کے دن مسلم سماج میں کوٹ پنچایت کو یہ تلواریں اور توپ سونپ دی جائے گی۔

پنچایت کے ممبر ایس ایم اکبر نے بتایا کی محرم میں عاشورہ کے دن مسلم نوجوان کربلا کا منظر پیش کرتے ہیں، یہی وجہ ہے کی جیل انتظامیہ کی جانب سے انہیں سو تلواریں مہیا کرائی جاتی ہیں اور ایک توپ بھی دی جاتی ہے جس کے ذریعہ وہ اپنے غم کا اظہار کرتے ہیں۔

Last Updated : Sep 29, 2019, 8:24 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details