اردو

urdu

ETV Bharat / state

Exhibition Of Quranic Booksعید میلاد النبی کے موقع پر 'نمائش قرآنیت کتب سیرت النبی' - علی گڑھ مسلم یونیورسٹی

كوفي رسم الخط میں حضرت علی کے دست مبارک سے لکھا ہوا (780 AD) قرآن کو 'قرآنیت کتب سیرت النبی' کی نمائش کی زینت بنایا گیا۔Exhibition Of Quranic Books

عید میلاد النبی کے موقع پر 'نمائش قرآنیت کتب سیرت النبی'
عید میلاد النبی کے موقع پر 'نمائش قرآنیت کتب سیرت النبی'

By

Published : Oct 11, 2022, 6:44 PM IST

علی گڑھ:عید میلاد النبی کے موقع پر علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کی مولانا آزاد لائبریری میں 'قرآنیت کتب سیرت النبی' کی نمائش کا اہتمام کیا گیا۔On The Occasion Of Eid Milad ul Nabi Exhibition Of Quranic Books of the Prophets Biography

عید میلاد النبی کے موقع پر 'نمائش قرآنیت کتب سیرت النبی'

اس میں حضرت علی کے دست مبارک سے كوفي رسم الخط میں لکھے ہوئے قرآن کو بھی رکھا جس کو (780 AD) کا بتایا جاتا ہے۔ کوفی رسم الخط وہ رسم الخط ہوتا ہے جس میں زیر اور زبر نہیں ہوتے۔

عید میلاد النبی کے موقع پر 'نمائش قرآنیت کتب سیرت النبی'

اے ایم یو مولانا آزاد لائبریری کی لائبریریئن پروفیسر نشات فاطمہ نے بتایا ہر سال کی طرح اس سال بھی عید میلاد النبی کے موقع پر 'نمائش قرآنیت کتب سیرت النبی' کا اہتمام کیا گیا ہے

عید میلاد النبی کے موقع پر 'نمائش قرآنیت کتب سیرت النبی'

اس میں سیرت سے متعلق لائبریری میں موجود جتنے بھی دستاویزات ہے ان کو نمائش میں رکھا گیا ہے جیسے مختلف زبانوں میں قرآن مجید، احادیث اصل مخطوطات، سیرت سے متعلق تقریب 1200 کتابوں اور حضرت علی کے دست مبارک سے لکھا ہوا قرآن مجید کو بھی ہم نمائش میں رکھتے ہیں جس کا مقصد ان تمام تاریخی اور اہمیت کے حامل دستاویزات اور اصل مخطوطات کے بارے میں عوام معلوم چلیں اور وہ ان کو آکر پڑھے سمجھے اور ان پر عمل کریں۔

یہ بھی پڑھیں:Mehbooba Mufti On Altaf Shah’s Death کشمیر میں حالات آگر ٹھیک ہوتے تو انسانی حقوق کی پامالی نہیں ہوتی،محبوبہ مفتی

اے ایم یو کے رسرچ اسکالر خورشید عالم نے نمائش کو اہم بتاتے ہوئے کہا کہ یہ نمائش اے ایم یو طلباء، ملازمین، اساتذہ اور ضلع علیگڑھ کے مقامی لوگوں کے لئے بہترین موقع ہوتا ہے جس میں وہ سیرت سے متعلق تمام اصل دستاویزات، خطاطی کو دیکھے، اہم کتابوں کو پڑھے اور اس پر عمل کریں۔On The Occasion Of Eid Milad ul Nabi Exhibition Of Quranic Books of the Prophets Biography

ABOUT THE AUTHOR

...view details