اردو

urdu

ETV Bharat / state

اتر پردیش: کورونا وائرس کیسز 4 لاکھ سے تجاوز

اتر پردیش میں کورونا وائرس مثبت کیسز میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور یہ تعداد چار لاکھ 1 ہزار 40 ہوگئی۔

coronavirus
coronavirus

By

Published : Sep 30, 2020, 10:22 PM IST

ایک جانب جہاں اتر پردیش میں مثبت کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے تو وہیں 5 ہزار 784 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

اتر پردیش میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے ریکارڈ 4271 نئے کیسز سامنے آئے ہیں تو وہیں اس دوران 69 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

صوبے میں اب تک 3 لاکھ 42 ہزار 415 مریض اس وائرس کے صحتیاب ہو کر ڈسچارج کیے گئے ہیں جن کی تفصیلات درج ذیل ہیں۔

  • لکھنؤ: 45 ہزار 279
  • کانپور: 21 ہزار 89
  • پریاگ راج: 16 ہزار 49
  • گورکھپور: 13 ہزار 620
  • غازی آباد: 12 ہزار 179
  • وارانسی: 11 ہزار 666
  • نوئیڈا: 11 ہزار 502
  • بریلی: 8 ہزار 616
  • مراد آباد: 7 ہزار 102
  • علی گڑھ: 7 ہزار 195
  • آگرہ: 4 ہزار 860
  • جونپور: 4 ہزار 478

اس کے علاوہ دیگر کئی اضلاع سے بھی مریضوں کو ڈسچارج کیا گیا ہے۔

کورونا وائرس سے اتر پردیش میں اب تک 5 ہزار 784 اموات ہوچکی ہے۔

  • لکھنؤ: 703
  • کانپور شہر: 656
  • پریاگ راج: 276
  • وارانسی: 258
  • گورکھپور: 251
  • میرٹھ: 236
  • مراد آباد: 147
  • بریلی: 137
  • آگرہ: 127

اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں کورونا متاثرین کی موت ہوئی ہے۔

فی الحال ریاست میں 50 ہزار 883 فعال کیسز ہیں جس کی تفصیلات درج ذیل ہیں۔

  • لکھنؤ: 6 ہزار 787
  • کانپور: 3 ہزار 230
  • پریاگ راج: 2 ہزار 867
  • میرٹھ: 2 ہزار 393
  • وارانسی: 2 ہزار 107
  • غازی آباد: ایک ہزار 984
  • بریلی: ایک ہزار 641

اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں متعدد فعال کیسز ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details