تو وہیں الیکشن کمیشن نے چوتھے مرحلے کے تحت 13 پارلیمانی سیٹوں پر ہونے والے انتخابات کے لیے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے اور نامزدگی کا مرحلہ شروع ہو گیا ہے۔
یوپی میں چوتھے مرحلے کے لیے نوٹیفکیشن جاری
عام انتخابات کے تحت اترپردیش میں پہلے تین مرحلے کے لیے انتخامی مہم زوروں پر ہے۔
ec
الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق منگل کی صبح گیارہ بجے 13سیٹوں کے لیے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
چوتھے مرحلے کے تحت 29 اپریل کو صبح سات بجے سے شام 6 بجے تک ووٹ ڈالے جائیں گے۔