اردو

urdu

نوئیڈا انتظامیہ عوام کو صحت مند معاشرہ دینے کے لیے پرعزم

ریاست اترپردیش کے شہر نوئیڈا میں اترپردیش حکومت کے مواصلاتی امراض کنٹرول مہم کے تحت وسیع پیمانے پر کورونا ،ڈینگی اور دیگر بیماریوں کی روک تھام پر کام جاری ہے۔

By

Published : Jul 13, 2020, 5:33 PM IST

Published : Jul 13, 2020, 5:33 PM IST

نوئیڈا انتظامیہ عوام کو صحت مند معاشرہ دینے کے لیے پرعزم
نوئیڈا انتظامیہ عوام کو صحت مند معاشرہ دینے کے لیے پرعزم

ضلعی مجسٹریٹ کی ہدایت کے مطابق بلاک دادری اور بسرکھ کے دیہی علاقوں میں خصوصی مہم چلاتے ہوئے دیہات کو صاف اور خوبصورت اور ہریالی بنانے پر خصوصی توجہ دی گئی۔
ساتھ ہی دیہی علاقوں میں وبائی امراض پر قدغن لگانے کے لئے جراثیم کش دواوں کا چھڑکاؤ کیا گیا۔

نوئیڈا انتظامیہ عوام کو صحت مند معاشرہ دینے کے لیے پرعزم

ترقیاتی بلاک دادری کی افسر نیہا سنگھ دیہی علاقوں کا مسلسل دورہ کر کے اس مہم کو اپنے علاقے میں کامیاب بنانے کے لئے کوشاں ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ ہم اپنے معاشرے کو صحتمند اور بیماروں سے پاک بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details