اردو

urdu

ETV Bharat / state

نوئیڈا میں کورونا کے 171نئے معاملے - کورونا کے معاملے

پیرکے روز78مریض صحتیاب ہوکر اپنے گھروں کو لوٹے ہیں۔

نوئیڈا میں کورونا کے 171نئے معاملے
نوئیڈا میں کورونا کے 171نئے معاملے

By

Published : Sep 7, 2020, 10:04 PM IST

ریاست اترپردیش کے شہر نوئیڈا ضلع گوتم بدھ نگر میں کورونا کے نئے کیسیز میں آج قدرے کمی دیکھی گئی ہے، دو دن سے جہاں 200 سے زیادہ کیسیز درج ہورہے تھے وہیں آج 171 کیسیز سامنے آئے ہیں،تاہم یہ تعداد بھی تشویش کا باعث ہے۔ پیرکو کسی کے مرنے کی خبر نہیں ہے اور 78 کورونا مریض صحتیاب ہوکر اپنے گھروں کو لوٹے بھی ہیں۔

نوئیڈا میں کورونا کے 171نئے معاملے

اب تک 7339 مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔جبکہ مختلف اسپتالوں میں1520 ایکٹیو مریض زیر علاج ہیں۔اب تک ضلع میں کورونا سے 47 افراد ہلاک ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں:قومی ماہ تغذیہ: بچوں کی پرورش پر خصوصی توجہ دینے کی تلقین

ABOUT THE AUTHOR

...view details