اردو

urdu

ETV Bharat / state

پی پی ای کٹ نہ ملنے سے نگر پالیکا ملازمین ناراض - بجنور ضلع کے تھانہ شیرکوٹ کے نگر پالیکا پریشد

بجنور کے شیرکوٹ نگر پالیکا کے صفائی ملازمین کو پی پی ای کٹ نہیں دی گئی، ملازمین بغیر پی پی ای کٹ کے ہی کام کرنے پر مجبور ہیں۔

پی پی ای کٹ نہ ملنے سے نگر پالیکا ملازمین ناراض
پی پی ای کٹ نہ ملنے سے نگر پالیکا ملازمین ناراض

By

Published : Apr 23, 2020, 11:55 AM IST

ریاست اترپردیش کے بجنور ضلع کے تھانہ شیرکوٹ کے نگر پالیکا پریشد میں تمام صفائی ملازمین کو دفتر کے افسروں نے پی پی ای کٹ فراہم نہیں کی سبھی کارکنان سماجی دوری کے قواعد کو توڑ کر نگر پالیکا کے دفتر میں ہنگامہ آرائی کرتے ہوئے نظر آئے۔

پی پی ای کٹ نہ ملنے سے نگر پالیکا ملازمین ناراض

صفائی ملازمین بغیر پی پی ای کٹ کے صفائی کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔

تمام صفائی ملازمین نے ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے نگر پالیکا کے دفتر میں ہنگامہ کیا اور پی پی ای کٹ پہن کر کام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details