اردو

urdu

ETV Bharat / state

Ganga Snan Mela گنگا سنان میلے کی تیاریوں کا جائزہ - شکرا تیرتھ میں گنگاسنان میلے

مظفر نگر کے شکرا تیرتھ میں منعقد ہونے والے گنگا سنان میلے کے لئے بڑے پیمانے پر تیاریاں زور شور سے جاری ہے۔ آج ان تیاریوں کا جائزہ لینے نے اے ڈی جے میرٹھ جون راجیو سبّروال اور چندر بھوشن سنگھ اور سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ونیت جیسوال سمیت ضلع انتظامیہ کی ٹیم نے شکرا تیرتھ کا دورہ کیا اور گنگا سنان میلے کا جائزہ لیا۔Ganga Snan Mela

گنگا سنان میلے کی تیاریوں کا جائزہ
گنگا سنان میلے کی تیاریوں کا جائزہ

By

Published : Nov 5, 2022, 4:10 PM IST

مظفر نگر :اترپردیش کے ضلع مظفرنگر کے شکرا تیرتھ میں گنگاسنان میلے کی تیاریاں زور شور سے جاری ہے۔Muzaffarnagar Zila Administration Inspect Ganga Snan Mela In Uttar pradesh

گنگا سنان میلے کی تیاریوں کا جائزہ

مظفر نگر پولیس اور ضلع انتظامیہ نے سیکورٹی کے پیش نظر، گنگا سنان کے میلے کے لئے سیکورٹی کے وسیع انتظامات کئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:STF Raid on Petrol Pumpsمیرٹھ میں پیٹرول پمپز پر ایس ٹی ایف کی کاروائی

معلومات دیتے ہوئے سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ونیت جیسوال نے بتایا کہ گنگا سنان کے میلے کے سلسلے میں پی اے سی کی 3 کمپنی کے علاوہ سیلاب سے بچاو کی ٹیم ،اضافی پولیس فورس اور خصوصی ٹیم بھی یہاں تعینات کی گئی ہے، اس کے علاوہ ایس پی سٹی، سی او سٹی رینک کے افسران کو بھی میلے کی حفاظت کے لئے تعینات کیا گیا ہے۔ Muzaffarnagar Zila Administration Inspect Ganga Snan Mela In Uttar pradesh

ABOUT THE AUTHOR

...view details