اردو

urdu

ETV Bharat / state

گھریلو تشدد کی شکار خواتین کے مسائل سے آگاہی - ریاست اترپردیش کے ضلع مظفرنگر

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفرنگر کلیکٹریٹ کے احاطے میں واقع لوک وانی سبھا میں خواتین کمیشن کی ممبر ، محترمہ پریے وندنا تومر ، گھریلو تشدد کا شکار خواتین کی باتیں سنی۔

خواتین کمیشن کی ممبر نے گھریلو تشدد کا شکار خواتین کی باتیں سنی
خواتین کمیشن کی ممبر نے گھریلو تشدد کا شکار خواتین کی باتیں سنی

By

Published : Jan 1, 2020, 11:22 PM IST

گھریلو تشدد کی شکار خواتین کے مسائل سے آگاہی

ڈسٹرکٹ پروبیشن آفیسر اور ان کی پوری ٹیم کے ساتھ ، مہیلا سماج سیوی بینا شرما بھی موجود تھیں۔

اس عوامی سماعت کے دوران درجنوں سے زائد خواتین نے خواتین کمیشن کی ممبر مسز پریئے وندنا تومر کو ان کی پریشانیوں سے آگاہ کیا۔

خواتین کمیشن کی ممبر نے گھریلو تشدد کا شکار خواتین کی باتیں سنی

اس دوران ویمن کمیشن کی ممبر مسز تومر نے کہا کہ گھریلو تشدد سے دوچار خواتین کی آج یہاں پریشانی سنی گئی ہے اور یہ بہت اچھی بات ہے کہ یہاں کسی بھی گھناؤنے جرم کی کوئی شکایت نہیں آئی ہے ۔تمام واقعات نارمل ہیں اور سب کو نوٹ کیا گیا ہے اور یہ تمام معاملات جلد ہی طے کرلئے جائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ آج میں سی اے اے کے بارے میں پھیلائی جانے والی غلط فہمیوں کے بارے میں بتانا چاہتی ہوں کہ سی اے اے کے بارے میں پھیلائی جانے والی غلط فہمیوں کو دور کیا جانا چاہئے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details