اردو

urdu

ETV Bharat / state

مظفرنگر میں کورونا وائرس کے 27 نئے مریض کی شناخت

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفرنگر میں کورونا وائرس کے 27 نئے مریض کی شناخت ہونے سے عوام میں ہلچل مچ گئی ہے۔

muzaffarnagar coronavirus latest update
muzaffarnagar coronavirus latest update

By

Published : Jan 13, 2021, 10:52 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں کورونا وائرس کیسز کا نکلنا بدستور جاری ہے۔

مظفرنگر میں کورونا وائرس کے آج 27 نئے کیسز ملے ہیں، اس کے ساتھ ہی 32 مریض صحت یاب ہوئے اور اب تک 100 سے زائد مثبت مریضوں کی موت بھی ہو چکی ہے۔

muzaffarnagar coronavirus latest update

مزید پڑھیں:خصوصی رپورٹ: شعبۂ اردو میں اساتذہ کے بغیر پڑھائی کیسے؟

آج بھی ضلع میں 27 مثبت کیسز ملے ہیں۔ جس کے بعد ضلع انتظامیہ میں ہلچل مچ گئی۔

اب یہاں کورونا کے مثبت مریضوں کی تعداد 233 ہوگئی ہے۔

کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کو بیگراج پور میڈیکل کالج مظفر نگر کے آئسولیشن وارڈ میں بھیجا گیا ہے اور کچھ کو ہوم آئسولیٹ کیا گیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details