اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز میں اضافہ بدستور جاری ہے۔ آج بھی ضلع میں 14 مثبت کیس ملے ہیں۔ جس کے بعد ضلع انتظامیہ میں ہلچل مچ گئی۔
مظفرنگر: کورونا کے 14 نئے مریض، 30 صحتیاب
اترپردیش کے ضلع مظفرپور میں آج کورونا وائرس کے آج 14 نئے کیس ملے، ساتھ ہی 30 مریض صحت یاب ہوئے۔ وہیں، اب تک تقریباً 266 مثبت مریضوں کی موت بھی ہو چکی ہے۔
علامتی تصویر
وہیں، محکمہ صحت کی ٹیم کے مطابق آج 30مثبت مریضوں صحت یاب ہوئے ہے۔ اب کورونا مثبت مریضوں کی تعداد185 رہ گئی۔ مظفر نگر میں اب تک266 کے قریب کورونا مثبت افراد کی موت بھی ہو چکی ہیں۔
مظفر نگر میں کورونا وائرس کے 14 نئے کیس ملے ہیں۔ ان میں سے کچھ مریضوں کو بیگراج پور میڈیکل کالج مظفر نگر کے آئسولیشن وارڈ میں بھیجا گیا اور کچھ کو ہوم آئسولیٹ کیا گیا ہے۔
میڈیکل کالج کے ڈاکٹروں کی ٹیم پہلے ہی تقریباً 30071کے قریب متاثرہ افراد کو صحت یاب کر چکی ہے۔