اردو

urdu

ETV Bharat / state

مظفر نگر: کورونا کے مزید 12 نئے معاملے - Muzaffarnagar Corona cases

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگرمیں کورونا کا دائرہ پھیلتا ہی جارہا ہے۔ آج بھی ضلع میں 12 نئے مثبت کیسز پائے گئے ۔ جس کے بعد ضلعی انتظامیہ میں ہلچل مچی ہے۔ آج 134افراد کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں ، جن میں 12 مثبت کیس پائے گئے ہیں۔ جب کہ دیگر افراد کی رپورٹیں منفی آئی ہیں

کورونا کے مزید 12  نئے معاملے
کورونا کے مزید 12 نئے معاملے

By

Published : May 29, 2020, 8:45 PM IST


ان مثبت کیسز میں سے 11 مثبت کیس مظفر نگر کے کوتوالی علاقے کے رام پورم کے رہائشی ہے ہیں۔بتایا جا رہا ہے کہ کچھ روز قبل کورونا سے متاثرہ ایک 83سالہ بزرگ خاتون کے علاوہ دیگر کئی افراد کو کورونا کے کے شک میں کورنٹائین سینٹر میں رکھا گیا تھا ۔ مگر بزرگ خاتون کی موت ہوگئی۔

آج ضلع میں 134افراد کی کورنا سے مشتبہ ہونے اطلاع موصول ہوئی ہیں ، جن 12 افراد میں کورونا کے اثرات پائے گئے ہیں ان میں 11 افراد ہلاک شدہ خاتون کے رشتہ داروں سے ملے تھے ۔اس کے علاوہ یہ تمام افراد پہلے ہی سے کورنٹائین میںتھے

ان گیارہ افراد کے علاوہ ایک شخص جو کورنا سے متاثر ہے وہ کرناٹک میں مزدوری کیا کرتے تھے ۔ چند روز قبل ہی وہ مظفر نگرپہنچے تھے ۔پہنچنے کے ضلع انتظامیہ نے اسے کورنٹائین سینٹر میں رکھا تھا ۔


ان 12 نئے مریضوں کو بیگراج پور میڈیکل کالج مظفر نگر کے آسولیشن وارڈ میں بھیجنے کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔مظفر نگر بیگراج پور میڈیکل کالج کے ڈاکٹروں کی ٹیم پہلے ہی 24 متاثرہ افراد کو ٹھیک کر چکی ہے ،


اطلاعات کے مطابق آج کل 134رپورٹ موصول ہوئی تھی ۔جن میں سے 12 کیس مثبت اور بقیہ تمام افراد کی رپورٹیں منفی رہیں ۔ اسکی جانکاری ضلع مجسٹریٹ سلو کوماری جے نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ٹویٹ کر تپ ان معاملات کی جانکاری دی

اُنہونےبتایا کہ 12 نئے مثبت کیس ملے ہے۔ جنمیں سے 11 مثبت کیسز مظفر نگار کے سٹی سے ہے۔ اور ایک مثبت کیس تارکین وطن مزدور جو کرناٹکا سے آیا تھا۔ سبھی یہ تمام افراد کورنٹائین میں ٹہرے ہوے تھے ۔تمام مریضوں کو کوڈ ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔ مظفر نگر میں کل 47 مثبت کیس۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details