اردو

urdu

ETV Bharat / state

مسلم تنظیموں نے ووٹرز کو شربت پلایا - عظیم الدین اشرف اسلامیہ انٹر کالج

ریاست اترپردیش کے بارہ بنکی ضلع میں علی پبلک اسکول، عظیم الدین اشرف اسلامیہ انٹر کالج اور پیام انسانیت تنظیم کی جانب سے آئیڈیل پولنگ مرکز پر ووٹرز کو شربت، پانی اور بتاشے پیش کیے۔مسلم تنظیم کی اس پہل کی ووٹرس نے بھی تعریف کی۔

فائل فوٹو

By

Published : May 7, 2019, 12:10 AM IST


ضلع بارہ بنکی کے عظیم الدین اشرف اسلامیہ اسکول میں مزکورہ تنظیموں نے موسم گرما کی تپش میں وٹنگ کرنے آئے ووٹرس کی خدمت میں پانی، شربت اور بتاشے پیش کیے۔

متعلقہ ویڈیو

اس پیش رفت کا مقصد ووٹرس کو گرمی کی تپش سے محفوظ رکھنا اور ووٹنگ کے دوران آسانیاں فراہم کرنا تھا۔

وہیں اس پہل کی آڈیل پولنگ مرکز پر آنے والے ووٹرس نے تعریف کی اور کہا کہ ایسی آسانیاں تمام پولنگ مراکز پر ہونی چایئے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details