اس مشاعرے میں مقامی اور بیرونی شاعروں نے شرکت کر اپنے کلام پیش کیے مشاعرے کی نظامت شاعر ندیم احمد نے کی اور مشاعرے کی شروعات حمدونعت سے کی گئی مشاعرے کا آغاز شمع روشن کر کیا گیا۔
ایک شام آچاریہ پرمود کرشنم کے نام - اترپردیش نیوز
ریاست اترپردیش کے ضلع مرادآباد کے ترکی میموریم انٹر کالج میں’ایک شام آچاریہ پرمود کرشنم کے نام‘ مشاعرے کا انعقاد کیا گیا۔
مشاعرے کا انعقاد
شاعروں نے اپنی شاعری میں حالات حاضرہ پر شاہین باغ اور ترمیمی قانون کے خلاف شاعری پیش کی اس موقع پر کانگریس کے سینئر رہنما نسیم الدین صدیقی مرادآباد ضلع صدر وینود گمبر اور شاعروں میں ندیم سعد دیوبندی شہناز خوشبو رامپوری تمام شاعروں نے اپنے کلام پیش کیے۔
Last Updated : Feb 29, 2020, 5:35 PM IST